spot_img

ذات صلة

جمع

یو این سیکریٹری جنرل: غزہ میں جنگ بندی پائیدار رہنی چاہئے

 تہران – ارنا – اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل...

صیہونی حکومت کا لیزر ڈیفنس سسٹم “آئرن بیم ” ہیک ہوگیا

 تہران – ارنا -  ہیکروں کے ایک گروہ نے...

 صیہونی حکومت نے تحریک فتح کے وفد کو مصر جانے سے روک دیا

 تہران – ارنا – صیہونی حکومت نے تحریک فتح...

یہ فیصلہ اسرائیل کریگا کہ غزہ میں کونسی بین الاقوامی فوج تعینات کی جائے، نیتن یاہو

شیعہ نیوز: اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل فیصلہ کرے گا کہ غزہ میں کونسی بین الاقوامی فوج تعینات کی جائے۔ یہ بات انہوں نے تل ابیب میں اسرائیلی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہی ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ہم اپنی سکیورٹی خود کنٹرول کرتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ اسرائیل اس بات کا تعین کرے گا کہ غزہ میں کون سی قوتیں ہمارے لیے ناقابلِ قبول ہیں۔

The post یہ فیصلہ اسرائیل کریگا کہ غزہ میں کونسی بین الاقوامی فوج تعینات کی جائے، نیتن یاہو appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img