حوزہ/ ماہ رجب اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے۔ یہ مہینہ اُن چار مہینوں میں سے ایک ہے، جنہیں اللہ تعالیٰ نے حرمت والے مہینے قرار دیا ہے اس مہینہ کی پہلی خاصیت اور اہمیت یہ ہے کہ جیسے ہی اس مہینہ کا چاند اُفق عالم پر نمودار ہوتا سید المرسلین، خاتم النبیین حضرت ختمی مرتبت صلی الله علیہ وآلہ وسلّم بارگاہِ الٰہی میں دست دعا بلند فرما دیتے تھے کہ: اَللّٰہُمَّ بَارِکْ لَنَا فِيْ رَجَبَ…


