زنجان/ ارنا- ایران کے ادارہ فروغ تجارت کے تجارتی اتاشیوں کے ادارے کے سربراہ محمد رجب نژاد نے بتایا ہے کہ گزشتہ 6 مہینے کے دوران 26 ارب ڈالر نان پیٹرولیم اشیا اور مصنوعات ایران سے برآمد ہوئی ہیں۔