تہران- ارنا- صدر مملکت نے ایران اور عمان کے درمیان تعلقات کو دیرینہ اور دوستانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک نے ہمیشہ علاقائی اتار چڑھاؤ میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔