spot_img

ذات صلة

جمع

امریکہ ہماری شرائط تسلیم نہ کرے تو آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: سپاہ پاسداران

حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان سردار حسین محبی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز ایران کے کنٹرول میں ہے اور اگر امریکہ رکاوٹیں ڈالنے کا سلسلہ بند کرکے طے پانے والے مفاہمتی معاہدے کی طرف واپس آتا ہے تو اس معاہدے کے دائرے میں آبنائے ہرمز کھولا جا سکتا ہے، تاہم امریکہ کو پہلے ایران کی شرائط تسلیم کرنا ہوں گی۔

spot_imgspot_img