spot_img

ذات صلة

جمع

چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس

چالیسویں بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس جمعرات 27 اگست کی صبح تہران میں صدر مملکت ، دیگر اعلی حکام، اہم شخصیات اور 600 سے زائد ملکی اور غیر ملکی مندوبین کی شرکت سے شروع ہوئی ۔
اس سال بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کا موضوع، شہید رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای رحمت اللہ علیہ کے اعلی افکار کا جائزہ ہے۔

spot_imgspot_img