spot_img

ذات صلة

جمع

آج ہمیں شیخ انصاری جیسے ایسے علما کی ضرورت ہے جو عصر حاضر کے مسائل کا حل پیش کریں

حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری نے علمی جدوجہد کو دفاعی جدوجہد کے ساتھ جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج معاشرے کو ایسے علماء اور ماہرین کی ضرورت ہے جو شیخ انصاریؒ کی طرح گہری علمی بصیرت اور اجتہادی طریقے سے عصر حاضر کے نئے مسائل کا جائزہ لے کر ان کا حل پیش کریں۔

spot_imgspot_img