spot_img

ذات صلة

جمع

کراچی میں دو روزہ قرآنی و ادعیہ نمائش کا انعقاد

حوزہ / جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کراچی اور مسجد و امام بارگاہ شریکۃ الحسین کے اشتراک سے 5 تا 6 ستمبر 2026ء مسجد و امام بارگاہ شریکۃ الحسین میں دو روزہ قرآنی و ادعیہ نمائش کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایوارڈ یافتہ اور گولڈ میڈلسٹ آرٹسٹ شاہ نواز حسینی کے دھاگے سے تیار کردہ قرآنی نسخے اور فن پارے پیش کیے گئے۔

spot_imgspot_img