spot_img

ذات صلة

جمع

بحرین میں شیعہ علماء اور مذہبی شعائر کے خلاف اقدامات پر تشویش

حوزہ/ بحرین میں شیعہ علماء، خطیبوں، ذاکروں، ائمہ جماعت اور حسینیہ و امام بارگاہوں سے متعلق حالیہ عدالتی و سکیورٹی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ ایک بحرینی مصنفہ کے مطابق، معاملہ اب صرف انفرادی گرفتاریوں اور مقدمات تک محدود نہیں رہا بلکہ مذہبی اجتماعات، شعائر اور اوقاف تک پھیلتا دکھائی دے رہا ہے، جس سے مذہبی آزادی اور منصفانہ عدالتی کارروائی کے حوالے سے سوالات پیدا ہوئے ہیں۔

spot_imgspot_img