spot_img

ذات صلة

جمع

خواتین کا پہلا ڈربی فٹ بال میچ/ تصویری جھلکیاں

پریمیئر لیگ کے پانچویں ہفتے، پیرس پولیس (Persepolis) اور...

ایشیئن کپ تیر اندازی: ایران کی مکسڈ ریکرو ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایران کی مکسڈ ریکرو (mixed recurve) ٹیم نے ایشیئن...

ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت

وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزائر کے...

خطے کی سلامتی کے لیے سات سمندر پار بیٹھے مجرموں کی ضرورت نہیں: صدر ایران

صدرِ ایران مسعود پزشکیان نے انسانی حقوق کے معاملے...

دنیا کا قدیمی ترین بینک لاکر

ایران کے صوبہ یزد کے ضلع مہریز میں واقع، تاریخی قلعہ، سریزد، دنیا کا سب سے بڑا اور قدیمی ترین بینک لاکر قرار دیا گیا ہے۔
اینٹوں سے بنا 1400 سال پرانا یہ قلعہ،17 جون 1975 کو ایران کے قومی آثار قدیمہ کی فہرست میں شامل کیا گیا اور آج ایران کے اہم ترین مرکزی صحرائی سیاحتی مراکز میں شمار ہوتا ہے۔

spot_imgspot_img