spot_img

ذات صلة

جمع

’گاجر اور چھڑی‘ کی پالیسی کا ایران پر کوئی اثر نہیں: اسپیکر قالیباف

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر...

خواتین کا پہلا ڈربی فٹ بال میچ/ تصویری جھلکیاں

پریمیئر لیگ کے پانچویں ہفتے، پیرس پولیس (Persepolis) اور...

ایشیئن کپ تیر اندازی: ایران کی مکسڈ ریکرو ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایران کی مکسڈ ریکرو (mixed recurve) ٹیم نے ایشیئن...

ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت

وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزائر کے...

مشرقِ وسطیٰ کا المیہ: فلسطینیوں کی حمایت کرنے والوں کو سزا کیوں دی جا رہی ہے؟

حوزه/کچھ روز قبل یمن کے حوثیوں پر اسرائیل اور امریکہ کے مشترکہ حملے نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ مغربی سامراج اور صہیونی ریاست کے لیے کوئی اخلاقی حد نہیں۔ ان حملوں کا مقصد کوئی اور نہیں بلکہ یہ پیغام دینا ہے کہ جو کوئی بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز اٹھائے گا، اسے کچل دیا جائے گا۔ مگر کیا واقعی حوثیوں نے کوئی غلطی کی تھی؟ کیا غزہ کے بچوں، بھوکی ماؤں اور بے گھر خاندانوں کی مدد کرنا جرم ہے؟ اگر یہ جرم ہے تو پھر آج انسانیت اپنے آپ کو شرمندہ کر رہی ہے۔

spot_imgspot_img