spot_img

ذات صلة

جمع

’گاجر اور چھڑی‘ کی پالیسی کا ایران پر کوئی اثر نہیں: اسپیکر قالیباف

ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر...

خواتین کا پہلا ڈربی فٹ بال میچ/ تصویری جھلکیاں

پریمیئر لیگ کے پانچویں ہفتے، پیرس پولیس (Persepolis) اور...

ایشیئن کپ تیر اندازی: ایران کی مکسڈ ریکرو ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایران کی مکسڈ ریکرو (mixed recurve) ٹیم نے ایشیئن...

ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت

وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزائر کے...

تہران میں ارمنی عیسائیوں کے اولمپک کھیلوں کا آغاز

تہران میں بدھ 9 ستمبر کی شام، ارمنی عیسائیوں کے اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوگیا۔
ارمنی عیسائیوں کے اولمپک کھیلوں کی افتتاحی تقریب تہران کے آرارات اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ثقافتی میراث، سیاحت اور دستکاری صنعت کے وزیر سید رضا صالحی امیری، کھیل کود کے محکمے کے نمائندہ، ایران کے ارمنی عیسائی رکن پارلمینٹ نیز ایرانی کھلاڑیوں اور ارمنی عیسائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

spot_imgspot_img