spot_img

ذات صلة

جمع

عالمی فری اسٹائل کشتی چیمپین شپ میں ایران کا تیسرا نمبر

قازقستان کے شہر آستانہ میں منعقد ہونے والے فری...

جنوبی سعودی عرب پر یمن کا میزائل اور ڈرون حملہ

یمن کی مسلح فورسز نے سعودی عرب کے دو...

حرمِ مطہر رضوی کی مسجد گوہرشاد میں معتکفین کی گنجائش دوگنا کرنے کا فیصلہ

حرمِ مطہر رضوی کے معاون برائے تبلیغاتِ اسلامی نے...

تہران میں پاکستانی سفیر پر حملے کی تردید

تہران میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک بیان...

دنیا کا امریکی مالیاتی نظام پر اعتماد روز بروز کم ہو رہا ہے، عراقچی

شیعہ نیوز: ایرانی وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی وزیرِ خزانہ فخر سے یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ ایرانی عوام کو غریب اور ایران کی معیشت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، لیکن اس کے برعکس وہ خود عالمی رائے عامہ کے سامنے بے بس اور بے اختیار نظر آ رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی نے ایکس پر امریکی وزیرِ خزانہ کے دعوؤں کے جواب میں لکھا ہے کہ امریکی وزیرِ خزانہ فخر سے یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ ایرانی عوام کو غریب اور ایران کی معیشت کو تباہ کرنا چاہتے ہیں، لیکن اس کے برعکس وہ خود عالمی رائے عامہ کے سامنے بے بس اور بے اختیار نظر آ رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : شام پر صہیونی جارحیت جاری، دمشق کے نواح میں دھماکے

ڈاکٹر عراقچی نے مزید لکھا ہے کہ دنیا کا امریکی مالیاتی نظام پر اعتماد روز بروز کم ہوتا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کے قرضوں کی مالی اعانت کی لاگت سے پیدا ہونے والا یہ بحران، ابھی کہانی کا آغاز ہے۔

The post دنیا کا امریکی مالیاتی نظام پر اعتماد روز بروز کم ہو رہا ہے، عراقچی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img