spot_img

ذات صلة

جمع

ڈیموکریٹس کی کامیابی کی صورت میں ٹرمپ کو کیسے مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا؟

شیعہ نیوز: اگر ڈیموکریٹس امریکہ کے وسط مدتی انتخابات...

شام نے “مکہ معاہدہ” میں شامل ہونے کا امکان ظاہر کردیا

شیعہ نیوز: شامی وزیرِ خارجہ اسعد الشیبانی نے سعودی...

لندن میں سیاحتی نمائش صیہونی مخالف احتجاج کا مرکز بن گئی

شیعہ نیوز: فلسطین کے حامی برطانوی کارکنوں نے نمائش...

دشمن کے ہر اقدام کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، کمانڈر سپاہ پاسداران

شیعہ نیوز: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی بری فوج کے کمانڈر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کی ہر غلطی اور اقدام کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق خلیج فارس کے ایرانی جزائر کے دورے کے بعد، سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر نے بریگیڈیئر جنرل محمد کرمی اپنے ایک پیغام کہا ہے کہ”دشمن کی جانب سے اندازے اور تخمینے کی کسی بھی غلطی یا اقدام کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔”

یہ بھی پڑھیں : اقوام متحدہ کا غزہ پر حملے جاری رہنے پر انتباہ، امن پلان کی مکمل عملداری کا پرزور مطالبہ

رپورٹ کے مطابق بریگیڈیئر جنرل محمد کرمی نے اپنے پیغام میں کہا گیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج خدا کی نصرت اور قوم کی حمایت پر بھروسہ کرتے ہوئے، دشمن کی کسی بھی غلطی کا بھرپور جواب دیں گی۔

پیغام کے آخر میں کہا گیا ہے کہ آج پرچم نبوی صلی اللہ علیہ و آلیہ وسلم ایران کی عظیم اور بہادر قوم کے ہاتھ میں ہے۔

The post دشمن کے ہر اقدام کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، کمانڈر سپاہ پاسداران appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img