حوزہ /حوزہ علمیہ کے شعبہ تعلیمی امور کے زیرِ اہتمام قم کے دینی مدارس کے سربراہان کی شرکت سے حوزہ علمیہ کے نظامِ تعلیم کی پالیسیوں پر چوتھی مشاورتی نشست منعقد ہوئی۔ یہ نشست مرکزِ مدیریت حوزہ ہائے علمیہ کے آیت اللہ حائری ہال میں منعقد ہوئی۔