حوزہ/ اصفہان کے امام جمعہ آیت اللہ سید ابوالحسن مہدوی نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا میں اہل بیت علیہم السلام کی تمام اعلیٰ صفات نمایاں ہوئیں۔ جان کی قربانی، مصیبتوں پر صبر اور سخت ترین حالات میں عبادت، ان صفات کی نمایاں مثالیں ہیں۔