spot_img

ذات صلة

جمع

اہلبیت(ع) کی محبت ، ایرانی و عراقی عوام کے مابین نہ ٹوٹنے والا رشتہ ہے؛آیت اللہ احمد مروی

آستان قدس رضوی کے متولی نے چہلم امام حسین(ع) کے زائرین کی میزبانی پر عراقی موکب داروں کی خدمات کو سراہتے ہوئے اہلبیت عصمت و طہارت(ع) کی محبت کو ایرانی و عراقی عوام کو قریب لانے کا منفرد اور بے مثال اثاثہ قرار دیا اور شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی کے تشیع جنازے میں عراقی عوام کی پرشکوہ شرکت کا ذکر کرتے ہوئے دونوں اقوام کے مابین بدگمانی، اختلاف اور تفرقہ پیدا کرنے کی دشمن سازشوں سے خبردار کیا۔

spot_imgspot_img