spot_img

ذات صلة

جمع

فدک؛ حق ولایت کی سند

حوزہ/ جناب فاطمۃ الزہراء (س) ختمی مرتبت (ص) کی اکلوتی اولاد ہونے کے ساتھ ساتھ، خدا کے نزدیک عالی ترین مقامات کی حامل تھیں۔ رسولِ خدا (ص) نے بارہا مختلف مواقع پر اپنے اصحاب اور ازواج کے سامنے جناب فاطمۃ الزہراء (س) کی منزلت بیان فرمائی۔ کبھی آپ کو اپنے وجود کا حصہ قرار دیا تو کبھی سیدۃ النساء العالمین کہہ کر مخاطب فرمایا۔ آپ نے جناب فاطمۃ الزہراء (س) کی رضا کو خدا کی رضا اور آپ کی ناراضگی کو خدا کی ناراضگی قرار دیا۔

spot_imgspot_img