حوزہ / حوزہ اور یونیورسٹی کے باہمی اشتراک کو علمی ترقی اور فکری بالیدگی کا اہم ذریعہ قرار دیا، تقریب کے اختتام پر فلسفۂ مصنوعی ذہانت کے موضوع پر کتاب کی رونمائی بھی ہوئی۔
حوزہ و یونیورسٹی انقلاب اسلامی کے فکری اصولوں اور اقدار کی روشنی میں علم و دانش کے فروغ میں کردار ادا کریں


