spot_img

ذات صلة

جمع

حرم امام حسینؑ کے مسئولِ امورِ دینی سے پاکستانی علماء کی ملاقات:ملکی و علاقائی صورتحال، زائرین کو درپیش مسائل اور بین المذاہب اتحاد و وحدت پر تبادلۂ خیال

حوزہ/حرمِ مطہر امام حسین علیہ السلام کے مسئولِ امورِ دینی حجت الاسلام والمسلمین شیخ احمد صافی سے ایک خصوصی ملاقات کا اہتمام کیا گیا، جس میں علامہ امین شہیدی، مولانا سید کرار الحسینی، مولانا کرم علی حیدری، معروف نوحہ خواں سید شادمان رضوی اور دیگر علمائے کرام شریک تھے۔

spot_imgspot_img