spot_img

ذات صلة

جمع

ایامِ فاطمیہ میں خوشی کی تقریبات مؤخر کریں، ایران دشمن کے خطرات سے غافل نہیں مزید دفاعی صلاحیتیں مضبوط بنا رہا ہے؛ علامہ محمد حسن جعفری

حوزہ/ مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں خطبۂ جمعہ دیتے ہوئے علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے ایامِ فاطمیہ کے احترام میں شادی بیاہ کی تقریبات مؤخر کرنے کی اپیل کی اور کہا کہ امریکہ و اسرائیل کی جانب سے ممکنہ جارحیت کے خطرات کے پیشِ نظر ایران اپنی دفاعی صلاحیتیں مضبوط بنا رہا ہے، جبکہ ایرانی قوم اتحاد و استقامت کے ساتھ دشمن کے مقابلے میں ڈٹی ہوئی ہے۔

spot_imgspot_img