حوزہ/ انجمن شرعیہ شیعیان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی الصفوی نے مرکزی امام باڑہ بڈگام میں خطبۂ جمعہ کے دوران نوجوان نسل کی قرآنی و اخلاقی تربیت، نماز کی پابندی، صبر و استقامت اور اسلامی تشخص کے تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملت اسلامیہ کا روشن مستقبل نوجوانوں کے ایمان، کردار اور طرزِ عمل سے وابستہ ہے۔
نوجوانوں کا روشن مستقبل قرآنی تعلیمات، ایمان اور اخلاقی کردار سے وابستہ ہے؛ آغا سید حسن موسوی الصفوی


