حوزہ/ آیت اللہ قربان علی دری نجف آبادی نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے خطبے کی روشنی میں کہا ہے کہ رسالت اور ولایت کے راستے سے انحراف کے اثرات صرف ایک دور تک محدود نہیں رہتے، بلکہ ان کے نتائج آنے والی نسلوں تک پہنچتے ہیں۔