spot_img

ذات صلة

جمع

حضرت فاطمہ زہرا سلام علیہا کا مقام

حوزہ /  فاطمہ زہرا  سلام اللہ علیہا دنیا کی سب سے عظیم خاتون ہیں۔ جناب سیدہ عبادت، علم، صبر اور سخاوت میں ہم سب کے لیے بہترین نمونہ ہیں۔ آپ سلام اللہ علیہا راتوں کو اللہ کی عبادت کرتی تھیں۔

spot_imgspot_img