spot_img

ذات صلة

جمع

طلاب حوزہ علمیہ میں داخلے کے اصل مقصد سے غافل نہ ہوں / ایامِ فاطمیہ ایامِ حزن ہیں

حوزہ / آیت اللہ شب زندہ دار نے مسجدِ مدرس، امام شہید آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای (رہ) میں احادیثِ اخلاقی کی شرح کے درس میں سورۂ شمس کی گیارہ قسموں کی روشنی میں تزکیۂ نفس کی اہمیت بیان کی اور خداشناسی، انسانی صلاحیتوں کی معرفت، فرائضِ الٰہی کی پہچان اور دین سے دور کرنے والے عوامل کی شناخت کو کامیابی و نجات کے لیے بنیادی علوم قرار دیا۔

spot_imgspot_img