حوزہ/ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے میرپور بٹھورو میں امام رضا علیہ السلام فاؤنڈیشن کی جانب سے ’’عاشورائے فاطمیؑ‘‘ کے عنوان سے 20 روزہ ایامِ فاطمیہؑ کی مجالسِ عزاء اور عزاداری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
میرپور بٹھورو سندھ؛ امام رضا فاؤنڈیشن کے تحت ’’عاشورائے فاطمیؑ‘‘ کے عنوان سے مجالس و عزاداری کا آغاز


