حوزہ/ اٹلی کے مختلف شہروں میں ہزاروں افراد نے حکومتی پالیسیوں، فوجی اخراجات میں اضافے اور معاشی مشکلات کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین نے فلسطین، ایران اور لبنان کے عوام کی حمایت کرتے ہوئے جنگوں اور فوجی سرگرمیوں کے بجائے عوامی مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا۔


