spot_img

ذات صلة

جمع

حضرت فاطمہ زہرا (س) کی قربانیوں نے امت اسلامی کو گمراہی سے بچایا: آیت اللہ مدرسی

حوزہ/ عراق کے عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی قربانیاں اور تاریخی موقف امت اسلامی کو انحراف، گمراہی اور زوال سے بچانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

spot_imgspot_img