spot_img

ذات صلة

جمع

صدر پزشکیان: ہم کثیر الجہتی رجحان کو زیادہ طاقتوربنانے کے خواہاں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ماسکو اجلاس کے لئے روانگی کے موقع پر کہا کہ ہم کثیر الجہتی رجحان کو زیادہ طاقت دینے کے خواہاں ہیں اور یک طرفہ پالیسیاں ہمارے لئے قابل قبول نہيں ہیں جس میں ایک طاقت دنیا میں جو چاہے کرے اور اپنی خواہشات تمام ممالک پر مسلط کرنے کی کوشش کرے۔

spot_imgspot_img