ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور آبنائے ہرمز مکمل طور پر ہماری نگرانی اور کنٹرول میں ہے۔