spot_img

ذات صلة

جمع

تصاویر/ کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے مجالسِ عزاء کا انعقاد

حوزہ/ کرگل لداخ میں ایامِ فاطمیہ کی مناسبت سے مجالسِ عزاء منعقد کی جا رہی ہیں، جن میں حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی سیرتِ طیبہ، فضائل و مناقب اور مظلومیت کو بیان کیا جا رہا ہے، جبکہ نئی نسل کو سیرتِ زہراءؑ اور تعلیماتِ اہلِ بیتؑ سے روشناس کرانے پر بھی زور دیا جا رہا ہے۔

spot_imgspot_img