اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ ڈپلومیسی کو موقع دینے کے لیے ہم ثالثوں کے ساتھ قریبی اور مسلسل رابطہ جاری رکھیں گے۔
سید عباس عراقچی: ڈپلومیسی کو موقع دینے کے لیے ثالثوں کے ساتھ قریبی اور مسلسل رابطہ جاری رکھیں گے