خطے کے امور کے ماہر حسین آجورلو نے ارنا سے ایک گفتگو میں کہا ہے کہ صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو کا منصوبہ یہ تھا کہ سات اکتوبر اور خطے کے ممالک کے ساتھ جنگ کے بعد وہ ایک افسانوی شخصیت اور قومی ہیرو بن جائیں، لیکن ایران سے جنگ نے ان کے خواب چکناچور کر دیئے۔
ماہرین: نیتن یاہو ایک افسانوی شخیصت بننے کے خواہاں تھے مگر ایران سے جنگ نے یہ خواب توڑ دیا


