spot_img

ذات صلة

جمع

خواتین کا پہلا ڈربی فٹ بال میچ/ تصویری جھلکیاں

پریمیئر لیگ کے پانچویں ہفتے، پیرس پولیس (Persepolis) اور...

ایشیئن کپ تیر اندازی: ایران کی مکسڈ ریکرو ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایران کی مکسڈ ریکرو (mixed recurve) ٹیم نے ایشیئن...

ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت

وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزائر کے...

خطے کی سلامتی کے لیے سات سمندر پار بیٹھے مجرموں کی ضرورت نہیں: صدر ایران

صدرِ ایران مسعود پزشکیان نے انسانی حقوق کے معاملے...

عراقی وزیراعظم کی حرمِ حضرت زینبؑ میں حاضری، ذاتی اکاؤنٹ سے ایک کروڑ ڈالر عطیہ

شیعہ نیوز: دمشق: عراقی وزیراعظم علی فالح الزیدی نے بدھ کے روز شام کے دارالحکومت دمشق میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضۂ اقدس پر حاضری دی۔

عراقی وزیراعظم کے ہمراہ شام کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی بھی موجود تھے۔

علی فالح الزیدی نے حرمِ حضرت زینبؑ میں زیارت اور نماز کی ادائیگی کی، جس کے بعد انہوں نے روضۂ اقدس کے مختلف حصوں اور تاریخی مقامات کا معائنہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں : کربلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے فلائی اوور پر اسفالٹ بچھانے کا کام شروع

اس موقع پر عراقی وزیراعظم نے اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے 10 ملین ڈالر عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔

علی فالح الزیدی کا یہ دورہ شام اور عراق کے درمیان بڑھتے ہوئے سیاسی، اقتصادی اور مذہبی روابط کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

The post عراقی وزیراعظم کی حرمِ حضرت زینبؑ میں حاضری، ذاتی اکاؤنٹ سے ایک کروڑ ڈالر عطیہ appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img