شیعہ نیوز: کربلا: کربلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے فلائی اوور پر اسفالٹ بچھانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔
جبکہ منصوبہ تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔
یہ فلائی اوور کربلا–نجف شاہراہ پر ٹریفک کے دباؤ کو کم کرنے اور ہوائی اڈے تک رسائی آسان بنانے میں مدد دے گا۔
یہ بھی پڑھیں : طالبان حکومت نے آنکھوں کے آپریشن کا پروگرام غیر اسلامی قرار دے کر بند کر وادیا
ایئرپورٹ کی تکمیل کے بعد بین الاقوامی زائرین کو کربلا اور نجف کے مقدس مقامات تک پہنچنے کے لیے فضائی سفر کی سہولت میسر آ سکے گی۔
جبکہ زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیشِ نظر آمدورفت کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی۔
The post کربلا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے فلائی اوور پر اسفالٹ بچھانے کا کام شروع appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.


