امام رضا علیہ السلام کے ملکوتی حرم کے خدام نے مشہد کے شہید ہاشمی نژاد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر عراقی قبائلی شیوخ اور سرداروں کا استقبال کیا۔ یہ مہمان رہبرِ معظم انقلاب کی دعوت پر مشہد مقدس تشریف لائے ہیں۔
حرمِ مطہر رضوی کے خدام کی مشہد کے شہید ہاشمی نژاد ہوائی اڈے پر عراقی قبائلی شیوخ کا استقبال


