سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلام کے ترجمان نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال کا تعین پروپیگنڈے سے نہیں بلکہ فضائی، زمینی اور سمندری حقائق سے ہوتا ہے۔
آبنائے ہرمز کی حقیقی صورتحال کا تعین زمین، فضا اور سمندر میں ہوتا ہے: ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی


