انگریزی زبان کے ذرائع ابلاغ نے ایران کے سپریم لیڈر کے آج کے بیانات کو اپنی خبروں میں سرفہرست رکھا اور امریکہ اور صیہونی حکومت کی جانب سے کسی بھی ممکنہ جارحیت کے خلاف ایران کے لامحدود جغرافیائی ردعمل کے بارے میں آپ کے جملے کو نمایاں طور پر شائع کیا ہے ۔


