حوزہ/ سرینگر کے گنڈ حسی بٹ میں قائد اتحاد اسلامی کشمیر، مرحوم مولانا محمد عباس انصاریؒ کی چوتھی برسی کے موقع پر منعقدہ مجلس ترحیم کی تصویری جھلکیاں، جس میں علمائے کرام اور عقیدت مندوں نے شرکت کرکے مرحوم کی دینی، علمی، تعلیمی اور ملی خدمات کو یاد کیا۔


