spot_img

ذات صلة

جمع

ڈیموکریٹس کی کامیابی کی صورت میں ٹرمپ کو کیسے مقدمات کا سامنا کرنا ہوگا؟

شیعہ نیوز: اگر ڈیموکریٹس امریکہ کے وسط مدتی انتخابات...

شام نے “مکہ معاہدہ” میں شامل ہونے کا امکان ظاہر کردیا

شیعہ نیوز: شامی وزیرِ خارجہ اسعد الشیبانی نے سعودی...

لندن میں سیاحتی نمائش صیہونی مخالف احتجاج کا مرکز بن گئی

شیعہ نیوز: فلسطین کے حامی برطانوی کارکنوں نے نمائش...

امریکہ کا ایران کے مطالبات پر جواب اطمینان بخش نہیں تھا، رضائی

شیعہ نیوز: ایرانی قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ امریکہ کا ایران کے حقوق اور مطالبات کے حوالے سے جواب اطمینان بخش نہیں تھا۔ امریکہ کو چاہیے کہ وہ ایران کی سات شرائط کا مکمل اور واضح جواب دے اور ان پر عمل بھی کرے۔

رپورٹ کے مطابق ایرانی قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں لکھا ہے کہ امریکہ کا ایران کے حقوق اور مطالبات کے حوالے سے جواب اطمینان بخش نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں : قابض دشمن کی مسلسل سفاکیت سے غزہ کی سڑکیں مقتل اور موت کی راہداریوں میں تبدیل ہو چکی ہیں:حماس

انہوں نے مزید کہا کہ امریکیوں کو ایران کی سات شرائط کا مکمل اور واضح جواب دینا ہوگا اور ان پر عمل درآمد بھی کرنا ہوگا۔

ایرانی قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری نے زور دے کر کہا کہ آبنائے ہرمز صرف اسی صورت میں کھولی جائے گی جب ان تمام شرائط پر مکمل طور پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

The post امریکہ کا ایران کے مطالبات پر جواب اطمینان بخش نہیں تھا، رضائی appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img