حوزہ/مجلسِ علماء مکتبِ اہلبیت پاکستان کے زیرِ اہتمام خواتین کے لیے تین روزہ آن لائن ’’شہیدِ اُمتؒ تربیتی ورکشاپ‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس کا عنوان ’’سیرتِ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی روشنی میں تربیت کے سنہری اصول‘‘ تھا۔ اس ورکشاپ میں پاکستان، ہندوستان اور ایران سمیت مختلف ممالک سے خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
سیرتِ حضرت فاطمہ زہراؑ کی روشنی میں تربیت کے سنہری اصول؛ خواتین کے لیے تین روزہ آن لائن ورکشاپ کا انعقاد


