spot_img

ذات صلة

جمع

لبنان پر اسرائیلی بمباری سے ایک شخص شہید

شیعہ نیوز: لبنانی علاقوں میں اسرائیل کی جانب سے...

اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں فاطمہ شناسی کو عام کیا جائے: آیت اللہ فاضل لنکرانی

حوزہ/ مرکز فقہی ائمہ اطہار علیہم السلام کے سربراہ آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی حقیقی معرفت اسی وقت حاصل ہو سکتی ہے جب انسان نبوت، امامت، ولایت اور قرآن کریم کو سمجھتا ہو۔ ضرورت ہے کہ اسکولوں اور یونیورسٹیوں میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت اور شخصیت سے آگاہی کو فروغ دیا جائے۔

spot_imgspot_img