spot_img

ذات صلة

جمع

برکس پارلیمانی اجلاس کی اہمیت پر زور

 ہندوستان میں ایران کے سفیر نے برکس پارلیمانی اجلاس...

صدر پزشکیان ماسکو جارہے ہیں

 اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر گیس برآمد کرنے والے...

کرج میں “جان فدا” ٹریننگ کیمپ

تہران سے ملحقہ شہر کرج کے نیچرل پارک...

ایران برازیل تعاون میں توسیع پر زور

 صدر ایران نے برازیل کے صدارتی الیکشن میں صدر...

ایران کی میزائل طاقت میں تیزی سے اضافہ، عبرانی اخبار کا انکشاف

شیعہ نیوز: عبرانی اخبار کے مطابق ایران اپنی میزائل طاقت کو تیزی سے بڑھا رہا ہے تاکہ کسی بھی نئی جارحیت کا جواب دے سکے۔

رپورٹ کے مطابق ایک عبرانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ایران، صہیونی ریاست کی حالیہ جارحیت کے باوجود، اپنی میزائل طاقت میں تیزی سے اضافہ کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ونیزویلا ہر طرح کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا، وزیر خارجہ ایوان گیل پینٹو

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ امریکی چینل “سی این این” نے بھی ایران کی جانب سے بیلسٹک میزائلوں کی پیداوار دوبارہ شروع کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ ایران سینکڑوں میزائل تیار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، ایرانی حکام اپنی میزائل ذخائر کو اس مقصد کے تحت بڑھا رہے ہیں تاکہ کسی بھی ممکنہ نئی جارحیت کا مؤثر جواب دیا جا سکے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ 12 روزہ جنگ کے دوران، ایران نے جوابی میزائل حملوں میں صہیونی ریاست کے حساس علاقوں کو نشانہ بنایا، جن میں خفیہ جاسوسی مراکز اور حیاتیاتی تجربہ گاہیں شامل تھیں۔

The post ایران کی میزائل طاقت میں تیزی سے اضافہ، عبرانی اخبار کا انکشاف appeared first on شیعہ نیوز پاکستان.

​ 

spot_imgspot_img