spot_img

ذات صلة

جمع

صدر پزشکیان ماسکو جارہے ہیں

 اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر گیس برآمد کرنے والے...

کرج میں “جان فدا” ٹریننگ کیمپ

تہران سے ملحقہ شہر کرج کے نیچرل پارک...

ایران برازیل تعاون میں توسیع پر زور

 صدر ایران نے برازیل کے صدارتی الیکشن میں صدر...

بقائی: تہران نشست،علاقائی سلامتی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے

 ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ...

اسلامی ممالک میں ایرانی یونیورسٹیاں پہلے نمبر پر

تہران – ارنا – لیڈن کی درجہ بندی کے مطابق، ایران، اس درجہ بندی کے نظام میں 48 یونیورسٹیوں کے ساتھ، گزشتہ سالوں کی طرح، یونیورسٹیوں کی تعداد کے لحاظ سے اسلامی ممالک میں پہلے نمبر پر ہے۔ ایران کے بعد ترکی اور سعودی عرب بالترتیب 45 اور 20 یونیورسٹیوں کے ساتھ دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔

spot_imgspot_img