نیویارک (ارنا) اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایرانی نے سلامتی کونسل کی طرف سے غزہ کے بارے میں امریکی قرارداد کی منظوری پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قرارداد فلسطینیوں کے حقوق کی پامالی کا سبب نہ بنے.