تہران (ارنا) نائب وزیر خارجہ برائے سیاسی امور مجید تخت روانچی نے اپنے دورہ قطر اور پاکستان کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ہمسایوں کے ساتھ تعلقات کو بڑھانا اسلامی جمہوریہ ایران کی قطعی پالیسی ہے۔