spot_img

ذات صلة

جمع

امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایران کی شرائط/ ایرانی عہدیدار کی سی این این سے گفتگو

تہران (ارنا) خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ نے مساوات اور باہمی احترام کے اصول کی پابندی کو امریکہ کے ساتھ کسی بھی مذاکرات کے لیے بنیادی شرط قرار دیا ہے۔

spot_imgspot_img