تہران- ارنا- ایران کے ساتھ مذاکرات کے بارے میں امریکی صدر کے دعوے کے بارے میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ “فی الحال ایران اور امریکہ کے درمیان کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو رہے۔”