spot_img

ذات صلة

جمع

چالابہ کی پہاڑیوں پر ریپڈ ایکشن دستوں کی مشقیں

ایران کے صوبہ کرمانشاہ کی چالابہ پہاڑی علاقوں میں انجمن ہلال احمر کی ریپڈ ایکشن فورس کی تین روزہ مشقیں شروع ہوگئی ہیں۔ ان تین روزہ مشقوں میں ملک کے گیارہ صوبوں سے تعلق رکھنے والے پچاس افراد شرکت کررہے ہیں۔

spot_imgspot_img