spot_img

ذات صلة

جمع

نمائندہ ولی فقیہ ہند سے علماء و دانشورانِ ممبئی کی ملاقات؛ اہم امور پر تبادلہ خیال

حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ہند حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حکیم عبد المجید حکیم الہٰی کی ممبئی آمد پر، ایرانی قونصل خانے میں ممبئی کے علماء و دانشورانِ نے ان سے خصوصی ملاقات کی اور دونوں ملکوں کے مسلمانوں کے تعلق سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

spot_imgspot_img